بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فاسٹ فوڈز کا شوقین لوٹ مار کے دوران بھی چکن ونگز کھاتارہا

انٹرنیٹ پر ایک نہایت ہی دلچسپ اور پر مزاح ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نہایت ہی مزے سے چکن ونگز کھارہا ہے اور اس دوران ریسٹورنٹ کو لوٹ لیا گیا۔

جبکہ اس وائرل ویڈیو کا ایک اور دلچسپ پہلو یہ ہے کہ اس دوران ڈاکو اس شخص کے پاس آکر اس سے بھی اسکی قیمتی اشیا طلب کرتا ہے۔

اس ویڈیو میں ایک شرارتی ہاتھی بوتل میں بچ جانے والا دودھ چرانے کی کوشش کررہا ہے۔ جسے دیکھ کر ٹوئٹر یورزر بہت ہی محظوظ ہوئے۔ بہت سارے نیٹ یوزر نے اس پر اپنی غیر معمولی دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ دیگر کا کہنا تھا کہ کس طرح ہاتھی نے شرارتی انسانی بچے کی طرح کی حرکت کی۔

لیکن اسکی پہلی ترجیح چکن نگٹس کھانا تھی اور اس نے ڈاکو کو اپنی اشیا خود ہی دیدیں۔ 

اس ویڈیو کو دیکھنے والوں نے کافی پسند کیا ہے اور اس پر اپنے کمنٹس بھی کیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.