جمعہ 19؍ربیع الاول 1445ھ6؍اکتوبر 2023ء

فارم 45 میں تاریخ کیساتھ وقت بھی درج ہوگا، الیکشن کمیشن نے ترمیم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فارم 45 میں ترمیم کردی، اب فارم میں تاریخ کے ساتھ وقت بھی درج کیا جائے گا۔

ترمیم پر اعتراضات بھی طلب کرلیے گئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیم پر اعتراضات 20 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ فارم 45 گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.