عمران خان شفافیت، اپوزیشن دو نمبری چاہتی ہے، فیصل جاوید Urdunews On فروری 12, 2021 7 جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ 2014 میں ن لیگ نے اوپن بیلٹنگ کی کمیٹی بنائی، اس وقت عمران خان نے بھی اس کی تعریف کی تھی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.