انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس اکثریت موجود ہے عدم اعتماد ممکن نہیں۔
انہوں نے دوران گفتگو سابق وزیراعظم اور اپنی جماعت کے قائد نواز شریف کو بھی ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ خزانہ لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے پر محب وطن مزاحمت کرے تو درست اقدام ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.