
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عالمی یوم صحافت پر تمام بہادر صحافیوں کو سلام پیش کیا ہے۔
مریم نواز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ آزاد صحافت اور مضبوط جمہوریت ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’عالمی یوم صحافت پر ان تمام بہادر صحافیوں کو سلام جو دھمکیوں، جیلوں، تشدد کو جھیلتے رہے، یہاں تک کے جانوں کے نذرانے پیش کیے مگر سچ کا ساتھ نہ چھوڑا۔‘
بشکریہ جنگ
Comments are closed.