عالمی مارکیٹ میں گیس اور خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی سامنے آگئی۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج دوران کاروبار برینٹ خام تیل 72 ڈالر 48 سینٹس اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 68 ڈالر 69 سینٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔
رپورٹ کے مطابق فی ایم ایم بی ٹی یو گیس 2 ڈالر 12 سینٹس کی سطح پر موجود ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.