مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے والدہ اور بیوی کی قبر پر حاضری دی۔
عابد شیر علی نے دونوں قبروں پر ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔
واضح رہے کہ عابد شیر علی کی بیوی ان کی بیرون ملک موجودگی میں وفات پا گئی تھیں۔
عابد شیر علی بیرون ملک ہونے کی وجہ سے اپنی بیوی کی تدفین میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.