جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا

 کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا ہے۔

ڈاکوؤں نے شوہر سے رقم چھیننے کے بعد خاتون سےچوڑیاں بھی اتروائیں۔

اے ٹی ایم میں موجود ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو زمین پر بٹھایا۔

دونوں میاں بیوی  بے بسی سے رقم اور زیور ڈاکو کو دیتے رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.