صوابی میں بھائیوں نے بہن کو زنجیروں میں جکڑ کر بند کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق بھائیوں نے بہن کو ملازمت سے روکنے کے لیے زنجیروں میں جکر کر بند کیا تھا۔
پولیس کے مطابق خاتون ایک سال سے زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔
پولیس نے کارروائی کرکے ایک سال سے بند خاتون کو بازیاب کرایا اور 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک ملزم فرار ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.