بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل پیش کر دیا، اپوزیشن کی مخالفت

وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل 2021ء ایوان میں پیش کر دیا، اپوزیشن کی جانب سے فنانس بل کی مخالفت کی گئی۔

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی۔

اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اپنی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ پہنچے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ بھی ایوان میں پہنچ گئے۔

اسلام آباد (اے پی پی)قومی اسمبلی نے وزارت اطلاعات…

اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجا کر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور خورشید شاہ کا استقبال کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.