پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 17 مئی کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا، ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.