4 foot by 8 foot solar panel hookup casusl hookup review charlotte hookup bars free nyc hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت کا گاڑیوں سمیت دیگر چیزوں کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

General elections

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام غیر ضروری لگژری   آئٹمز کی درآمد  پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، فش اور فروزن فوڈز کی درآمد پر بھی پابندی لگائی ہے۔

میڈیا رسے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کارپٹس،فوڈ آئٹمز،ٹشو پیپرز،لگژری میٹرز ،سن گلاسز اور جوسرز کی درآمد پر پابندی لگائی ہے، غیر ضروری امپورٹ پر مکمل پابندی عائد  کرنے  سے مقامی انڈسٹریز اور سرمایہ کاروں کو فائدہ ہوگا۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ وفاق میں حکومت  کوپی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ووٹ نہیں پڑے،پاکستان کے عوام گذشتہ حکومت کے جھوٹ سن سن کر تھک گئی ہے،ملک میں مہنگائی اور قرضے کا بوجھ  پی ٹی آئی کا دیا ہواتحفہ ہے۔

You might also like

Comments are closed.