charlotte hookup bars arduino led hookups hookup Birmingham casusl hookup review free amarillo hookups california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگی کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان حکومت کو قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ عمران خان کی حکومت کو قرار دے دیا۔

سرگودھا میں جلسے کے دوران مسلم لیگ ن کا  کارکن ایک پلے کارڈ تھامے ہوئے تھا، جس کی تصویر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

پلے کارڈ پر درج تھا کہ 2013 میں نواز شریف کی حکومت میں میرے پاس 10 لاکھ روپے تھے اس وقت میں بہت خوش تھا  کہ شادی کروں گا، پھر عمران خان کی حکومت آگئی تو میں اس وقت 5 لاکھ کا قرض دار ہوں۔

کارکن نے کہا کہ اگر یہ نیا پاکستان ہے تو مجھے نہیں چاہیے، خدارا میری مدد کریں اب میں شادی کیسے کروں گا۔

مریم نواز نے اپنے کارکن کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ بھی  ایک مسئلہ تھا‘۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.