منگل4؍جمادی الاوّل 1444ھ29؍نومبر2022ء

شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی اور ٹینشن لینی نہیں، دینی ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمرنے اعتراف کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار تھا۔

ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت نے اب شطرنج کی طرح اپنی چال چلنی ہے، ٹینشن لینی نہیں بلکہ دینی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے بہت کیلکو لیٹڈ فیصلے کرنے ہیں، اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ ہوچکا ہے، اب صرف وقت کا تعین کرنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.