بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شاہد آفریدی ، شاہین آفریدی سے ناراض ہوگئے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم شاہد خان آفریدی شاہین شاہ آفریدی سے ناراض ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیمی فائنل میں شاہین آفریدی کی بولنگ پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیچ ڈراپ ہونے کے بعد شاہین نے صحیح لائن پر بولنگ نہیں کی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پانچویں نمبر پر زیادہ اسکور کرنے میں سری لنکا کے چرتھ اسلانکا موجود ہیں ، جنہوں نے ایونٹ میں اپنی شاندار بلے بازی کی بدولت 231 رنز اسکور کیے ہیں ۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ناک آؤٹ مرحلے میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.