پیر 6؍شعبان المعظم 1444ھ27؍فروری 2023ء

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 94 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 812 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.