
سونم کپور اور آنند آہوجا کے یہاں پچھلے مہینے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے وایو رکھا۔
آج سونم نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، تصویر میں تینوں کو پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
سونم کپور نے صاحبزادے وایو کے نام کا مطلب بتایا کہ وایو زندگی کا بھگوان ہے، جو زندگی اور عقل کی رہنمائی کرنے والا ہے۔
خیال رہے کہ سونم اور آہوجا کے گھر وایو کی پیدائش 20 اگست کو ہوئی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.