جمعرات13؍جمادی الاول 1444ھ 8؍دسمبر 2022ء

سندھ، اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.