بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

عرب اتحادی فورسز نے سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

ترجمان اتحادی افواج نے کہا ہے کہ جازان ریجن میں حوثیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل کے ٹکڑے گرے ہیں۔

انہوں نے مزی کہا کہ حوثی باغیوں کے دھماکہ خیز ڈرون کو یمنی فضائی حدود میں ہی تباہ کردیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.