سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، مملکت میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہوگا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کردیا۔
اس سے قبل مملکت کے مختلف علاقوں میں قائم متعدد رویت ہلال کمیٹیوں نے اطلاع دی تھی کہ سعودی عرب میں پیر کو رمضان کا چاند نظر آگیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.