بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پر بھارت کیخلاف کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز کے  دوسرےون ڈے میں سلو اوور ریٹ پرجرمانہ کیا گیا۔

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے مطابق کسی بھی ٹیم کو ایک گھنٹے میں 15 اوورز کرانے ہوتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.