بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغان امن مسئلہ پڑوسی ممالک پر الزام تراشی سے حل نہیں ہو گا: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان کا مسئلہ پڑوسی ممالک پر الزام تراشی سےحل نہیں ہو گا۔

فیصل آباد کے فیسکو ریجن میں بارش کے باعث معطل بجلی کی بحالی میں تاخیر پر وزیرِ پاور ڈویژن حماد اظہر نے نوٹس لے لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیر حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ مسئلے کا حل مسخرے کٹھ پتلیوں کے بجائے افغانون کو حقیقی نمائندگی اور جمہوری حکومت دینے سے ممکن ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ہر ہفتے کابینہ کو درجنوں تجاویز بھیجتی ہے، وزیراعظم کی جانب سے بعض کی تائید، بعض کو مسترد کرنا یا اس میں تبدیلی معمول کا حصہ ہے۔

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا یہ بھی کہنا ہے کہ دکھاوا کرنے والے امر اللّٰہ صالح جیسے لوگ عظیم افغان قوم کی تاریخ کا چھوٹا سا حصہ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.