
سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء
Comments are closed.