وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
سردار یار محمد رند نے وزیر تعلیم بلوچستان نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے۔
انہوں نے 2 روز قبل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کیا تھا۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بھی یار محمد رند کے طرف سے استعفیٰ بھجوائے جانے کی تصدیق کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.