
سانگھڑ میں ماں کی 2 بچوں سمیت جمڑاؤ نہر میں چھلانگ لگانے کے واقعے کے بعد 4 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی، خاتون اور ایک بچے کی تلاش اب بھی جاری ہے۔
سانگھڑکی جمڑاو نہر میں گزشتہ روز ماں نے 2 بچوں سمیت چھلانگ لگادی تھی ، 24 گھنٹے بعد 4 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ خاتون اور 6 سالہ بیٹی کی تلاش جاری ہے۔
گزشتہ روزگھریلو جھگڑے پر خاتون نے 2 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگائی تھی، بیوی بچوں کو بچانے کیلئے نہر میں کودنے والے شوہر کو بچا لیا گیا تھا۔
Comments are closed.