جمعہ 28؍شوال المکرم 1444ھ19؍مئی 2023ء

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں گرفتار

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی کراچی میں گرفتار کر لیا گیا۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 سے گرفتار کیا گیا ہے۔

عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی گرفتاری سرکاری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کے ہاتھوں ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.