جمعرات 28؍ربیع الثانی 1444ھ 24؍نومبر 2022ء

سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے

سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔

ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

داؤد محمود نے بتایا کہ والد چند روز سے علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.