زائرین کو مسجد الحرام میں ان کی اپنی زبان میں رہنمائی فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام میں خطبات و وعظ کی مجالس اور اداروں کے ساتھ رابطے کے لیے اب 50 زبانوں میں ترجمے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام کے دالانوں میں زائرین کی سہولت کے لیے 24 گھنٹے 50 بین الاقوامی زبانوں میں معلومات مہیا ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.