روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک ڈالر61 پیسےمہنگا ہوکر169 روپے 55 پیسے ہو گیا۔
انٹربینک میں کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 61 پیسے اضافے سے 169 روپے 55 پیسے تک گیا۔ لیکن کاروبار بندش تک ڈالر کی قیمت میں اضافہ 17 پیسے رہا۔
انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 169 روپے 11 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 169 روپے 60 پیسے ہے
بشکریہ جنگ
Comments are closed.