منگل 27؍رمضان المبارک 1444ھ18؍اپریل2023ء

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ریجن خیرسون میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے اور وہاں ہونے والی ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت کی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے لوہانسک ریجن میں نیشنل گارڈز ہیڈکوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق فضائی افواج اور سینئر افسران نے صدر پیوٹن کو خیرسون اور زپوریزہیا ریجن کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے خیرسون اور زپوریزہیا ریجن روس سے الحاق کر چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.