حماس کی جانب سے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی ایئرپورٹ پر جرمن چانسلر اولاف شولز بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ زمین پر لیٹ گئے۔
اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترنے والے جرمن چانسلر کے ساتھ آیا ہوا ان کا وفد اور صحافی بھی خوف کے مارے زمین پر لیٹ گئے۔
اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جرمن چانسلر اولاف شولز، ان کا عملہ اور وفد کے ساتھ موجود صحافی طیارے سے اترنے کے بعد زمین پر لیٹنے پر مجبور ہوگئے، جس کے بعد وہ رینگتے ہوئے آگے بڑھنے اور راکٹوں سے بچنے کی کوشش کرتے رہے۔
Comments are closed.