راولپنڈی میں 14 ماہ کے بچے اور خاتون کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
راولپنڈی پولیس کے بعد واجد علی نے خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔
سی سی پی او راولپنڈی کے مطابق ملزم قتل کے بعد بالآخر پولیس کی گرفت میں آہی گیا۔
انہوں نے کہا کہ مکمل تفتیش کرکے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، کیس پنڈی پولیس کے لئے بڑا چیلنج تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.