پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ این اے 249 میں ہمیں 117 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 ملے گئے ہیں، دو پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کی کاپی ہمارے پولنگ ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔
مفتاح اسمعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ 260 اور 261 پولنگ اسٹیشن پرفارم 45 کی کاپی ایجنٹ کو نہیں دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں پریزائیڈنگ آفیسر تالا لگا کر چلے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.