دوسری جنگ عظیم میں شریک روسی اہلکار نکولائی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔
روسی اہلکار ایک ہفتے آئی سی یو میں گزارنے کے بعد صحت یاب ہوگئے۔
نکولائی کا کہنا تھا کہ ایک سو دو برس کی عمر میں ان کا دوبارہ جنم ہوا ہے۔
کورونا کے باعث ان کے پھیپھڑے 80 فی صد متاثر تھے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.