ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔
کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اعظم خان کی صہیب مقصود ٹیم میں شامل ہیں۔
انھوں نے کہا کہ کھلاڑی گیانا کی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوگئے ہیں۔
خیال رہے کہ کہ دونوں ٹیمیں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.