free hookup sites usa hookup Telford Pennsylvania funny will send nudes in 20 minutes no hookups whisper hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کی نامور شخصیات کے مالی امور کی بڑی تحقیق ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے مکمل

پاناما پیپرز کی طرز پر دنیا کی نامور اور بڑی شخصیات کے مالی امور کے حوالے سے ایک بہت بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوگئی ہے۔

دی نیوز کے سینیر صحافی عمر چیمہ اور فخر درانی پاکستان سے ان تحقیقات کا حصہ تھے۔

بین الاقوامی تحقیق ’پنڈورا پیپرز‘ ایک کروڑ 19 لاکھ فائلوں پر مشتمل ہیں، نامور شخصیات کے مالی امور کی بین الاقوامی تحقیق میں دنیا بھر کے 600 سے زائد رپورٹرز نے حصہ لیا۔

’پنڈورا پیپرز‘ کے لیے دنیا بھر کے 117 ملکوں کے 150 میڈیا اداروں نے حصہ لیا، دی نیوز کے سینیر صحافی عمر چیمہ اور فخر درانی پاکستان سے ان تحقیقات کا حصہ تھے۔

اعداد و شمار کو جمع کرنے اور تعاون کرنے کے حساب سے ’پنڈورا پیپرز‘ پاناما پیپرز سے زیادہ بڑے ہیں، دنیا کی صحافتی تاریخ میں کسی تحقیق پر کام کرنے والی یہ سب سے بڑی صحافتی ٹیم ہے۔

’پنڈورا پیپرز‘ کی تحقیق پر دنیا بھر کے 600 سے زائد رپورٹرز نے دو سال تک کام کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.