دنیابھر میں بڑھتے کورونا کیسز کےپیش نظر بین الاقوامی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی) کے اجلاس میں پاکستان آنے والی مسافر پروازوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
این سی او سی کے مطابق پاکستان آنےوالی مسافر پروازوں کو 5مئی سے20 مئی تک کم کیا جائےگا۔
اجلاس میں پاکستان آنےوالی مسافرپروازوں کے متعلق فیصلے پر 18 مئی کو دوبارہ غورہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.