محکمہ صحت خیبر پختونخوا حکام کے مطابق صوبہ میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا ویکسینیشن لینے والے ہلیتھ ورکرز کی مجموعی تعداد 199 ہو گئی ہے۔
پشاور میں مجموعی طور پر طبی عملے کے 80 اہلکاروں کو ویکسین لگائی گئی۔ جبکہ سوات میں 60، نوشہرہ میں 28 اور کوہاٹ میں 14 ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.