پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے نرسنگ ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ ہاسٹل کے دروازے کے ساتھ پڑے سامان میں لگی۔
جنرل سیکرٹری نرسنگ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ آگ نے بجلی کی تاروں کو لپیٹ میں لے لیا۔ جس کے بعد ہاسٹل کو خالی کروا لیا گیا ہے۔
ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.