ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔
حکومی کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ کوئی ہدایت یا حکم نہ دے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا کہ ہمارا کسی قسم کی کوئی ہدایت کا ارادہ نہیں، ہم آپ لوگوں کو سننے کا اختیار تو رکھتے ہیں۔
Comments are closed.