حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے147 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
حج مقامات پر دراندازی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے گئے ہیں، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کے اطراف سیکیورٹی حصار سخت کر دیا گیا۔
ترجمان سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ایامِ حج میں 17 تا 22 جولائی مسجدالحرام اور اطراف جانے پر پابندی رہےگی، منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات میں بھی بغیر اجازت داخلے پر پابندی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.