پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کر رہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے، یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ چند دن کی وزارت عظمیٰ کی خاطر جرائم سے ہاتھ رنگ لینا گھاٹے کا سودا ہے، یہ ابھی صرف شروعات ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.