جولائی کے مہینے میں بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔
نیشل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفیکشن میں بتایا گیا کہ فیصلہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
نیپرا کے مطابق اس تبدیلی کا کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے۔الیکٹرک پر نہیں ہوگا۔
اسی طرح تین سو یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر بھی فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
Comments are closed.