جمعرات 23؍شعبان المعظم 1444ھ16؍مارچ 2023ء

جنوبی انگلینڈ کے 400 سال پرانے ہوٹل میں آگ لگ گئی

جنوبی انگلینڈ میں 400 سال پرانے ہوٹل میں آگ لگ گئی، آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہوٹل سے بچوں سمیت تقریباً 30 افراد کو نکال لیا گیا ہے۔

ہوٹل میں زیادہ تر یوکرینی پناہ گزین موجود تھے، واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.