جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم دو حصوں میں وطن واپس لوٹے گی ۔
زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 اراکین کچھ دیر بعد براستہ دوحاجوہانسبرگ کیلئے روانہ ہوں گے، جبکہ اسکواڈ کے باقی اراکین شام 6 بجے وطن واپس روانہ ہوں گے۔
زرائع کا بتانا ہے کہ لاہور میں دھند کے باعث فلائٹ شیڈول تبدیل ہونے سے مہمان ٹیم کی روانگی متاثر ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ اپنے دورۂ پاکستان میں جنوبی افریقا کی ٹیم واحد فتح دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کر سکی تھی۔
Comments are closed.