کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو ایسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک لگادی گئی ۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک کے عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چند کیسز میں خون میں گھٹلیاں بننے کے باوجود یہ ویکسین محفوظ ہے۔
جسٹن ٹروڈو ویکسین کی پہلی خوراک لگوانے کے لیے اپنی اہلیہ کے ہمراہ اوٹاوا فارمیسی پہنچے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.