بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جرمنی کے چڑیا گھر میں کچھوے کو چلنے کیلئے اسکیٹ بورڈ فراہم کردی گئی

جوڑوں کے مسائل میں مبتلا کچھوے کو چلنے کے لیے اسکیٹ بورڈ دے دی گئی۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلمتھ نامی اس کچھوے کی جرمنی کے ایک چڑیا گھر میں تھراپی جاری ہے، اور اسی کی وجہ سے اس کے لیے اسکیٹ بورڈ فراہم کی گئی ہے۔ 

اپنے پیٹ کے بل یہ 100 کلو کا کچھوا اس پر لیٹا ہوا ہے، اور آسانی کے ساتھ اپنے پیروں پر زور دیتے ہوئے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کر رہا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی اس ویڈیو کو خوب پسند کر رہے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.