اسلام آباد کی انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل کے ملزمان پر فرد ِجرم عائد کرنے کے لیے 8 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی۔
اسلام آباد کی انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت کی جانب سے ملزمان میاں طارق، رضا خان اور حمزہ عارف کو 8 اپریل کو فردِ جرم عائد کرنے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.