جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

جاپان ماں کی لاش 10 سال تک فریزر میں رکھنے والی بیٹی گرفتار

جاپان میں مشترکہ گھر چھوڑنے کے خوف سے 38 سالہ خاتون نے ماں کی لاش دس سال فریزر میں چھپا کر رکھی، گھر کے فریزر سے لاش ملنے پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.