وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ اس کا فیصلہ کل ہوگا۔
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کل وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔
دوسری جانب آزاد رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے بھی ناراض ارکان کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
واضح رہے کہ جام کمال کے خلاف بلوچستان عوامی پارٹی کے 11، بی این پی کے 2 اور پی ٹی آئی کے ایک رکن اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.